ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان کینٹ سٹیشن پر سمہ سٹہ سے لاہور جانے والی 115 شاہ شمس اپ ایکسپریس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ٹرین کی پارلر کار کو شدید نقصان پہنچا مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور ٹرین سے اترنے کی بھگدڑ میں خواتین اور بچے زخمی ہو گئے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024