اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سوئی ناردرن نے رواں سال بوسیدہ پائپوں کو تبدیل کرنے کیلئے دس ارب روپے کی رقم مختص کردی ترجمان سوئی ناردرن نے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان میا ں محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر پٹرولیئم مصدق ملک کے احکامات کے مطابق عوام کو بہترین پریشر پرگیس کی فراہمی یقینی بنا ئی جا رہی ہے رواں سال رواں سال بوسیدہ پائپوں کی تبدیلی سے عوام کو بلا تعطل اور بہترین پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جا سکے گی.
سوئی ناردرن نے بوسیدہ پائپوں کو تبدیل کرنے کیلئے دس ارب روپے کی رقم مختص کر دی
Jan 22, 2025