محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد،پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھندچھائی رہے گی
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024