گزشتہ سال چین کے لئے پاکستان کی برآمدات میں تقریبات انہتر فیصد اضافہ ہوا اور یہ تین ارب 58 کر وڑ ڈالر کی تاریخی سطح عبور کر گئی ہیں۔چین میں کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر 27 ارب 82 کروڑ ڈالر کی درآمد اور برآمد ہوئی۔نومبر 2021ء میں چین کے لئے پاکستان کی برآمدات کا حجم سب سے زیادہ 37 کروڑ 91 لاکھ 70 ہزار ڈالر رہا۔دسمبر 2020ء میں چین کے لئے پاکستان کا برآمدی حجم سب سے زیادہ 31 کروڑ 27 لاکھ 30 ہزار ڈالر رہا تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024