Waqt News
Wednesday | May 18, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
  • وزیر خارجہ بلالول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
  • وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنےکی یقین دہانی کروادی
  • سازش کرنے والوں کو بتانا ہے کہ ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں ،عمران خان کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب
  • مجھے نہیں پتہ اسٹبلشمنٹ حکومت پرجلد الیکشن کا دباو ڈال رہی ہے کہ نہیں:فواد چوہدری

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہو گا ،14 نکاتی ایجنڈہ جاری 

Jan 22, 2022 | 15:40 3:40 PM, January 22, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہو گا ،14 نکاتی ایجنڈہ جاری 

 اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم آفس میں ہو گا ، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا ہے ، کیو ائیرویز پرائیویٹ لیمیٹڈ کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کے اجرا کی منظوری دی جائے گی ، اکنامک پالیسی اسٹیٹمنٹ کی قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی کابینہ منظوری دے گی۔ پاکستان کی پہلی کلاوڈ پالیسی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے ، پرسنل ڈیٹا پروڈکشن بل 2022 کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے ، انتہا پسندی کی روک تھام کے ایکٹ 2022 کے نفاذ کی منظوری دی جائے گی ، اسلام آباد میں بجلی اور گیس کے نئے کنکشن کے لیے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کمیٹی کی تجاویز اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ اجلاس میں سی ای او ڈریپ کی تعیناتی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے ، کابینہ پی ایس کیو سی اے کراچی میں ڈپٹی ڈی جی فنانس کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی ، کابینہ وزارت سیفران کے حوالے سے 1973 کے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دے گی۔ کابینہ بین المذاہب ہم آہنگی کے مسودے کی منظوری دے گی ، دیامر بھاشا ڈیم کمپنی کے سی ای او کے ایڈیشنل چارج کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ، کابینہ ای سی سی اور لیجیسلیٹیو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، کابینہ کو گزشتہ سال جولائی سے دسمبر تک کے معاشی اشاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری، 200 روپے 50 پیسے پر فروخت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم ...

    May 18, 2022 | 21:35
  • وزیر خارجہ بلالول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

    May 18, 2022 | 20:56
  • وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنےکی ...

    May 18, 2022 | 20:45
  • سازش کرنے والوں کو بتانا ہے کہ ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں ...

    May 18, 2022 | 20:33
  • مجھے نہیں پتہ اسٹبلشمنٹ حکومت پرجلد الیکشن کا دباو ڈال رہی ...

    May 18, 2022 | 18:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • 1

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 2

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 3

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 4

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 5

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 1

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 2

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 3

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سودسے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل یقینی بنایا جائے

    May 18, 2022
  • واہ پاکستان!

    May 18, 2022
  • بھارت کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے

    May 18, 2022
  • توشہ خانہ کی کہانی ،ریکارڈ کی زبانی

    May 18, 2022
  • نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اننگز کا آغاز

    May 18, 2022
  • سیاسی صورتحال  اور معاشی استحکام لازم و ملزوم

    May 18, 2022
  • اہل اقتدار سے عوامی توقعات

    May 18, 2022
  • ایڑیاں اور آب زمزم

    May 18, 2022
  • گرمی کی شدت : وجوہ اور ھماری ذمہ داری

    May 18, 2022
  •    وطن کے نگہبانوں کو سلام

    May 18, 2022
  • 1

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 2

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • 3

    اتحادیوں سے

  • 4

    سوشل میڈیا کا درست استعمال

  • 5

    حکومت کا مخمصہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    برکاتِ ایمان

  • 2

    عبادت

  • 3

    ایمان اور اجر

  • 1

    فرمان قائد 

  • 2

    پاکستان یا ہندوستان

  • 3

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    لب پہ آتی

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group