Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پراظہارافسوس
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ
  • سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عارف علوی 

قصہ مری سانحہ انکوائری رپورٹ کا…!

Jan 22, 2022 7:29 AM, January 22, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 قصہ مری سانحہ انکوائری رپورٹ کا…!

مری سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ آنے تک مختلف چہ مگوئیاںگردش کرتی رہیں جب تک کمیٹی نے حتمی رپورٹ سردار عثمان بزادر کے حوالے نہیں کر دی افواہوں کا بازار گرم رہا۔ وزیر اعلیٰ نے ایک پریس کانفرنس میں رپورٹ پیش کی تمام افواہیں دم تاڑ گئیں اور معلوم ہوا کہ درویش منش وزیر اعلیٰ عثمان بزادر اپنے الفاظ اور لہجہ کے نرم گفتار ہیں مگر کردار اور قوت فیصلہ انکی فولاد کی طرح مظبوط ہے۔ سب سے پہلے یہ افواہ گردش کرتی رہی کہ رپورٹ میں انتظامیہ کو کچھ نہیں کہا جائیگا اور تمام ملبہ محکمہ ہائی وے، جنگلات اور ریسکیو 1122 پر ڈال دیا جائیگا۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں کہ اگر انتظامیہ پر الزام آتا ہے بھی تو کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کو کچھ نہیں کہا جائے گا کیونکہ وہ رنگ روڈ منصوبہ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ہیں اور یہ منصوبہ چونکہ پہلے ہی تاخیر کا شکار ہے لہذا حکومت اس نازک موڑ پر اگر کمشنر راولپنڈی پر الزام آئے گا بھی تو انکو بچا لے گی۔ اور اسی دوران گلزار حسین شاہ کی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے اضافی چارج کے مدت ختم ہو گئی مگر اگلے ہی دن دوبارہ اضافی چارج کے آڈر آئے گے تو افواہ ساز فیکٹریوں کو مزید تنقید کیلئے مواد میسر آ گیا ہے۔ میڈیا پر یہ باتیں گردش کرنا شروع ہوگئیں گلزار حسین شاہ کو مری کے تحقیقاتی کمیٹی نے کلین چٹ دے دی ہے۔ اس دوران یہ افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں کہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد انتظامیہ کے وکیل بن گے ہیں اور انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو یقین دلایا ہے کہ سانحہ مری میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کا کوئی قصور نہیں ہے اور کہا جانے لگا کہ وزیر داخلہ یہ باتیں حکومت کے میگا پراجیکٹس - رنگ روڈ اور لئی ایکسپریس وے - کے بروقت آغاز کیلئے کر رہے ہیں۔ کیونکہ کسی بھی میگا پراجیکٹ کیلئے ٹیم بہت اہم ہے اور جب یہ منصوبے اپنے سنگ بنیاد کے قریب ہیں تو ان حالات میں ٹیم کا کپتان بدلنا مشکل ہو سکتا یے۔

شمالی کوریا میں کرونا بے قابو، فوج تعینات

یہ سب افواہیں دم توڑ گئیں۔ ثابت ہوگیا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے بغیر کسی خوف اور گائیڈ لائن کے مکمل آزادی کے ساتھ اپنا کام کیا ہے۔ اس تحقیقاتی کمیٹی کی روشنی میں جن 15 افسران کو ہٹایا گیا ہے ان میں سر فہرست کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ ہیں۔ اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ عثمان بزادر نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی،سی پی او اور اے سی مری کو بھی عہدوں سے ہٹا کر مزید تحقیقات کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو عہدے سے ہٹاکر وفاقی حکومت کو بھیج دیاگیا ہے اورانہیں معطل کرنے کی سفارش بھی کی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں اور انہیں معطل کرنے اورانضباطی کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔اے سی مری کو معطل کر کے انضباطی کارروائی کاحکم دیاگیا ہے۔سی پی او راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کرکے معطل کرنے اورانضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔اے ایس پی مری کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات بھی وفاقی حکومت کے سپرد کردی گئی ہے۔انہیں معطل کرنے اورانضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی،ڈی ایس پی ٹریفک،ایس ای ہائی ویز سرکل ٹو راولپنڈی،ایکسین ہائی راولپنڈی،ایکسین ہائی وے میکینکل راولپنڈی،ایس ڈی او ہائی وے میکینکل مری،ڈویژنل فارسٹ آفیسر مری، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مری،انچار ج مری ریسکیو 1122،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے پنجاب کو بھی معطل کردیاگیا ہے اوران کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم دے دیاگیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ مری میں ہونے والا سانحہ ہر لحاظ سے افسوسناک اورانتہائی تکلیف دہ ہے۔کوئی ذی روح ایسا نہیں جس نے اس حادثے کی شدت کو محسوس نہ کیا ہو۔ہم پوری قوم کے ساتھ سانحہ مری کے متاثرین کے دکھ میں شریک ہیں۔وزیر اعلیٰ عثمان بزادر نے درست کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے بڑی عرق ریزی کے ساتھ کام کیا ہے۔ کمیٹی نے اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس آتے ہی چند گھنٹے قیام کے بعد پنجاب ہاؤس مری کا رخت سفر باندھا اور پھر تین سے چار دن قیام کیا اور وہاں پر جائے وقوع کا جائزہ لیا، مقامی لوگوں سے رابطہ کیا اور تمام تحصیل سطح کے افسران کے بیانات قلمبند کئے۔ مری میں کمیٹی نے مکمل خاموشی اور توجہ کے ساتھ کام کیا۔ پھر یہ کمیٹی اسلام آباد آئی جہاں پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے بیانات قلمبند کئے گے۔  

وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  •  اساتذہ کرام کو بھی عزت دی جائے

    May 16, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں ...

    May 17, 2022 | 14:59
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس

    May 17, 2022 | 14:55
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور ...

    May 17, 2022 | 14:48
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر ...

    May 17, 2022 | 14:42
  • سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عارف ...

    May 17, 2022 | 14:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • قومی اسمبلی ، خرم دستگیر نے سابق حکومت کو ’’عذاب ...

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • 1

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 2

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 3

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  اور چولستان میں بلکتے بچے

  • 4

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 5

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 1

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 2

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 3

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور ...

    May 17, 2022
  • مصری صدر محمد مرسی: شہید جمہوریت

    May 17, 2022
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 17, 2022
  • وفاقی وزیر اطلاعات کی ایک اہم پریس کانفرنس

    May 17, 2022
  • ’’ظلِ الٰہی‘‘ کے فرمودات پر میری فکرمندی

    May 17, 2022
  • سید علی گیلانی کی یادیں اور باتیں

    May 17, 2022
  • سیاسی استحکام اور معیشت

    May 17, 2022
  •    سیاسی گرما گرمی اور بیچارے عوام

    May 17, 2022
  • بجٹ تجاویز

    May 17, 2022
  • چولستان کی خشک سالی 

    May 17, 2022
  • 1

    حکومت کا مخمصہ

  • 2

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 3

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • 4

     دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 

  • 5

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    ایمان اور اجر

  • 3

    ایمان کا ثمرہ

  • 1

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    ادنیٰ ملازم

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    از خطبات اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group