Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے انکشاف
  • خیبر پختونخوا میں ہیٹ ویوو؛ محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا
  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پراظہارافسوس
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل

سیاحوں کی تربیت بھی کیجیئے

Jan 22, 2022 7:28 AM, January 22, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سیاحوں کی تربیت بھی کیجیئے

سانحہ مری پر بہت کچھ لکھا اور سنایا گیا 'لیکن اصل حقائق کی طرف کسی نے توجہ نہیں دی ۔ اپنے ایک دوست  تسنیم چیمہ کبھی کبھار میرے گھر کو شرف عزت بخشتے  ہیں اسی جذبہ کے تحت وہ گذشتہ روز میرے گھر آئے ہم دونوں دیوان غالب سے ایک دو غزلیں پڑھ کر اپنی ادبی پیاس بجھاتے ہیں ۔ سانحہ مری پر بات کرتے ہوئے تسنیم چیمہ نے  نہایت ہی اہم نکتہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ سانحہ مری پر بہت کچھ لکھا گیا ہے کہ کوئی کسی کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے اور کوئی کسی کو … سانحہ مری پر میڈیا نے جس طرف توجہ دلانی تھی وہ نہیں دلائی گئی ۔ وہ ہے سیاحوں کی تربیت ۔ اس سے قبل ایک دو واقعات قارئین کی نذر ہیں ۔ سحودی دارالحکومت الریاض میں قیام کے دوران لندن کی سیاحت کا شوق پیدا ہوا ۔ چنانچہ 27 اپریل 1986  کو میں الریاض سے براستہ دمشق لندن ہیتھرو ائیرپورٹ پر اترا۔لندن میں برفباری ہو رہی تھی ہیتھرو ائیرپورٹ پر مختصر سوالات کے بعد امیگریشن آفیسر گوری نے دو ماہ کا سیاحتی ویزہ دیا ۔ اپنے میزبان لاہور کے مظہور الحق(مرحوم)کیساتھ ان کے گھر منتقل ہو گیا ۔ دو چار دن تو انہوں نے لندن کی سیر کروائی ۔ بعد میں انہوں نے کہا کہ بھائی صاحب ہم نے اپنی ڈیوٹی بھی دینا ہوتی ہے ۔ آپ سیر کرنے آئے ہیں ۔ یہ لندن کا نقشہ ہے یہ ٹیوب اور بس کے ایک ہفتے کا پاس ہے ۔ ان کا دیا ہوا پاس ابھی تک میں نے نشانی کے طور پر سنبھالا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ لندن میں گم نہیں ہونگے ۔ا گر گم ہو گئے تو پولیس گھر چھوڑ کر جائیگی ۔ یہ فلاحی ریاست ہے 'یہاں ایک مضبوط نظام ہے ہر محکمہ ذمہ دار ہے ۔میں نے سوچا کہ میزبان کی بات درست اور حقائق پر مبنی ہے ۔ اس لئے غصہ کرنے کی بجائے اسے تسلیم کیا۔ چنانچہ ان سے آزاد ہو کر جو لندن کو قریب سے دیکھا ان کی موجودگی میں کئی راز پوشیدہ 

شمالی کوریا میں کرونا بے قابو، فوج تعینات

رہ جاتے ۔ کیونکہ وہ ایک مذہب پرست اور میں

 غالب کا شیدائی آزاد خیال ۔ دوسرا واقعہ وائس آف امریکہ سے سنا جس کا عنوان تھا(گو بیگ)اس عنوان کے تحت سامعین کو سمجھایا گیا کہ کوئی بھی ہنگامی حالت سے پہلے ایک بیگ تیار رکھیں ۔ جس میں تقریبا31 ضروری اشیا ہوں ۔جب کسی آفت طوفان کی صورت میں گھر کو خالی کرنا پڑے تو(گو بیگ)آپ کیساتھ جائیگا۔ لیکن افسوس اس قسم کا ہمارے ہاں کوئی مشورہ نہیں دیا جاتا۔ حکومتی محکمے اور عوام دونوں غیر سنجیدہ ہیں ۔ بے شعورے شہری کو ان کی زندگی کی حفاظت کیلئے آگاہی دینا سرکار کے محکموں کا کام مگر معلوم نہیں ان کی ڈیوٹی کیا ہے ۔ سانحہ مری پر پوری قوم سوگوار ہے ۔قصور چاہے کسی کا بھی ہو نقصان تو انسانیت کا ہوا۔ کویت اور عراق کی جنگ کے دوران الائیڈ فورسز اور عراق کے ٹینک آمنے سامنے تھے ۔اس پر بی بی سی نے ایک خوبصورت جملہ کہا کہ ہزاروں ٹینک اس وقت آمنے سامنے ہیں ۔ ٹینک کسی کے بھی آگے بڑھیں گھر تو انسانیت کا جلتا ہے ۔ سانحہ مری میں جو ہوا اسے الفاظ میں لکھنے سے دل گھبراتا ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب قیمتوں کو یورپ کے برابر کر کے اپنی خواہش پوری کر لیجیئے۔آپ کی ترغیب کی وجہ سے اپنے ساتھ ڈیڑھ سال کا بچہ لانیوالی سیاحتی فیملی کی تربیت کا انتظام بھی کیجیئے ۔اس کیلئے سیاحتی اتھارٹی کا قیام ضروری ہے ۔ سیاحتی کٹ گاڑی میں رکھوائیں ۔ سیاحتی علاقوں کا نقشہ جات ساتھ ہو۔ ہنگامی حالت میں جان بچانے کا سبق پکا کروائیں ۔ مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر ہوٹلوں کی چیکنگ‘کمروں اور کھانے کا ریٹ حکومت کی طرف سے منظور شدہ واضح طور پر آویزاں ہونا چاہیے ۔ اچھی سڑکیں 'تفصیلی آگاہی 'پمفلٹ سیاحوں میں تقسیم کئے جائیں ۔ حقیقت ہے کہ جہاں حکومتی ادارے ناکام 'غیر سنجیدہ اور عوام کے تحفظ میں دلچسپی نہیں رکھتے اس کے برعکس وہاں شہری بھی بے شعوری کا مظاہرہ کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ہمارے عوام ہر وہ کام کرنا چاہتے ہیں

وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت

 جس سے انہیں روکا جائے ۔ اس کیلئے لڑائی جھگڑا اور اعلی افسران کے فون کا سہارا لیا جاتا ہے ۔ مسٹر فواد چوہدری گاڑیاں تو گنتے رہے اور اسے اپنی حکومت کی اچھی کارکردگی میں ڈالتے رہے ۔ لیکن ان کے خیال میں یہ نہیں آیا کہ ایک لاکھ 65 ہزار گاڑیوں میں برف باری دیکھنے کے شوقین سیاحوں کی برفانی آفت کی صورت میں جانیں کیسے بچائی جائینگی ۔ ان کی بروقت مدد اور تحفظ کیلئے کیا اقدامات کئے گئے ۔ خدارا آسمان سے اتر کر زمین پر حکومت کرنیکا سلیقہ سیکھیں ۔ اس موقع پر برف میں پھنسے ہوئے لاتعداد سیاحوں کو ریسکیو کرنے پر فوج اور مری کے مقامی درد دل رکھنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنا ضروری ہے ۔جنہوں نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں اور بچوں 'عورتوں کو اپنے گھروں میں پناہ دیکر اخوت اسلامی کا بہترین نمونہ پیش کیا۔

رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  •  اساتذہ کرام کو بھی عزت دی جائے

    May 16, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • خیبر پختونخوا میں ہیٹ ویوو؛ محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

    May 17, 2022 | 16:03
  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں ...

    May 17, 2022 | 14:59
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس

    May 17, 2022 | 14:55
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور ...

    May 17, 2022 | 14:48
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر ...

    May 17, 2022 | 14:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • قومی اسمبلی ، خرم دستگیر نے سابق حکومت کو ’’عذاب ...

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • 1

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 2

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 3

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  اور چولستان میں بلکتے بچے

  • 4

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 5

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 1

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 2

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 3

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور ...

    May 17, 2022
  • مصری صدر محمد مرسی: شہید جمہوریت

    May 17, 2022
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 17, 2022
  • وفاقی وزیر اطلاعات کی ایک اہم پریس کانفرنس

    May 17, 2022
  • ’’ظلِ الٰہی‘‘ کے فرمودات پر میری فکرمندی

    May 17, 2022
  • سید علی گیلانی کی یادیں اور باتیں

    May 17, 2022
  • سیاسی استحکام اور معیشت

    May 17, 2022
  •    سیاسی گرما گرمی اور بیچارے عوام

    May 17, 2022
  • بجٹ تجاویز

    May 17, 2022
  • چولستان کی خشک سالی 

    May 17, 2022
  • 1

    حکومت کا مخمصہ

  • 2

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 3

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • 4

     دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 

  • 5

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    ایمان اور اجر

  • 3

    ایمان کا ثمرہ

  • 1

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    ادنیٰ ملازم

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    از خطبات اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group