Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پنجاب میں ن لیگ کو سرپرائز دیں گے جیسے پہلے دیا تھا:پریز الہی
  • حمزہ شہباز وزیر اعلی رہیں گے یا نہیں،لاہور ہائی کورٹ کل پہلی سماعت کرے گی
  • ہم وطنوں کو مہنگائی کی اس آگ سے بچانا ہے جو پی ٹی آئی جلا کر گئی ہے:وزیر اعظم شہباز شریف
  • نیب نے فرح خان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے کی درخواست اعلی حکام کو دے دی
  • صوبائی دارالحکومت لاہور میں لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی

عمل کی سلامتی

Jan 22, 2022 6:29 AM, January 22, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عمل کی سلامتی

ایک حکیم دانا کاقول ہے کہ عمل کی سلامتی کے لیے چارباتیں ازحد ضروری ہیں۔علم ،نیت ،صبر ،اخلاص

علم:کسی بھی عمل کو شروع کرنے سے پہلے اس عمل کا علم ضروری ہے۔کیونکہ کوئی عمل بغیر علم کے درست نہیں ہوسکتا ،جب عمل بغیر علم کے ہوتووہ اکثر وبیشتر درست ہونے کی بجائے فساد اورانتشار کا شکار ہوجاتا ہے ۔

نیّت:۔ کسی بھی عمل کو درست سمت میں بجالانے سے پہلے نیت ضروری ہے ۔کیونکہ نیت کی درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل درست نہیں ہوسکتا جیساکہ حضور ھادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادگرامی ہے۔’’اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے بے شک ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہے جو اس نے نیت کی ہو‘‘۔صبر:۔ عمل کے دوران صبر کا دامن بھی ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیے ۔ تاکہ اس کی ادائیگی اطمینان وسکون سے ہواور انسان کی شخصیت کا اعتماد ووقار بھی بحال رہے۔ اخلاص :۔صدق دل اورخلوص سے نیت سے کیاجانے والا عمل کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ اوراخلاص کے بغیر کی عمل قابلِ قبول بھی نہیں ہوتا۔ جب تیرا عمل مخلصانہ ہوگا تو اللہ تبارک وتعالیٰ بھی اسے قبولیت سے سرفراز فرمائے گااوربندوں کے دلوں کو تیری طرف متوجہ بھی فرمادے گا۔ حضرت ھرم بن حبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بندہ جب خلوص دل سے اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف متوجہ ہوتاہے تو اللہ تعالیٰ اہل ایمان کے دل اس بندے کی طرف متوجہ فرمادیتا ہے۔یہاں تک کہ اسے بندوں کی محبتوں اورشفقتوں سے بہرئہ وافر عطافرمادیتا ہے ۔

 ملک کو بچانے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر 

کسی دانش مند سے پوچھا گیا کہ مخلص کسی کہتے ہیںتو اس نے جواب دیا کہ مخلص وہ ہے جو اپنی نیکیوں کوبھی ایسے ہی صیغہ راز میں رکھے جس طرح وہ اپنے گناہوں کو نگاہِ خلق سے پوشیدہ رکھنے کی کوشش کرتاہے۔ استفسارکیاگیا کہ اخلاص کی انتہا کہاں ہوتی ہے تو جواب ملا کہ جب انسان اپنے جیسے دوسرے انسان کی تعریف کوپسند کرنا چھوڑ دے ۔ حضرت ذوالنورین مصری رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کیاگیا ہے کہ انسان کو کب علم ہوسکتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندوں میں شامل ہوچکاہے آپ نے ارشاد فرمایا: چار باتوں سے برگزیدہ بندوں کی پہچان کی جاسکتی ہے ۔

دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن (کل)منایا جائے گا

۱:ترک راحت، سب کچھ خدا کی راہ میں لٹادینے کا جذبہ، مرتبہ ومنصب کے زوال پر عدم افسوس ،تعریف ومذمت کو برابر سمجھنا۔یعنی جو دوسروں کے سکو ن کے لیے اپنی راحت قربان کردے، متاعِ قلیل کامالک ہونے کے باوجود اسے خرچ کرڈالے۔منصب کو امانت سمجھے اوراگر یہ ذمہ داری ساقط ہوجائے تواسے رنج نہ ہواور اس کا عمل لوگوں کی تعریف ومذمت کا پابند نہ ہو۔ (فقیہہ ابوللیث سمرقندی )

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب میں ن لیگ کو سرپرائز دیں گے جیسے پہلے دیا تھا:پریز الہی

    May 19, 2022 | 19:18
  • حمزہ شہباز وزیر اعلی رہیں گے یا نہیں،لاہور ہائی کورٹ کل پہلی ...

    May 19, 2022 | 18:58
  • ہم وطنوں کو مہنگائی کی اس آگ سے بچانا ہے جو پی ٹی آئی جلا کر ...

    May 19, 2022 | 18:45
  • نیب نے فرح خان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے کی درخواست اعلی حکام کو ...

    May 19, 2022 | 18:34
  • صوبائی دارالحکومت لاہور میں لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی

    May 19, 2022 | 18:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • 1

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 2

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 3

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 4

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 5

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 1

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 3

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنا ہونگے

    May 19, 2022
  • ’کیا پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟‘

    May 19, 2022
  • میرا سکول اور عمران خان کا جلسہ

    May 19, 2022
  • سخت فیصلے کرنے کا وقت ہے

    May 19, 2022
  • تارکینِ وطن کے لیے مخصوص سیٹیں

    May 19, 2022
  •  27 شوال …طائف کا تبلیغی سفر

    May 19, 2022
  •  ڈیمز بنائیں پاکستان بچائیں(2)

    May 19, 2022
  •  پاکستانی معیشت؟ 

    May 19, 2022
  • قومی معیشت اور عالمی کساد بازاری 

    May 19, 2022
  • جسٹس فدا محمد خاں، یادیں اور باتیں

    May 19, 2022
  • 1

    مفاد پرست سیاستدان

  • 2

    گنگا رام کے باہر آمدورفت کے مسائل

  • 3

    چیئرمین نیپرا توجہ کریں

  • 4

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 5

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت

  • 2

    برکاتِ ایمان

  • 3

    عبادت

  • 1

    قیام پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد 

  • 4

    پاکستان یا ہندوستان

  • 5

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    ازخطبات اقبال

  • 3

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 4

    لب پہ آتی

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group