مشرقی یوکرین کے ایک نرسنگ ہوم میں ہونے والی آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر خرکیو کے علاقے میں واقعہ نرسنگ ہوم کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی،عمارت میں 33 افراد موجود تھے۔یوکرین میں ہنگامی حالات سے متعلق ادارے کے مطابق نرسنگ ہوم میں آگ بجلی کی شارٹ کے باعث لگی تاہم مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024