Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جرمن چانسلر نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا
  • سینیٹ الیکشن،رؤف صدیقی کی اپیل مسترد،نااہلی برقرار
  • پی اے ایف نے محدود وسائل کے باوجود مخالفین کو مناسب جواب دیا: صدر مملکت
  • جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ ویکسین محفوظ اور موثر قرار
  • چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

Jan 22, 2021 | 11:21 11:21 AM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا اور آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا۔ 

اس وقت شرح سود 7 فیصد پر برقرار ہے، چار ماہ سے شرح سود میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا۔ 

سال 2020 میں کورونا وبا اورلاک ڈاؤن کے باعث شرح سود میں کمی کی گئی اور شرح سود تیرہ اعشاریہ 25 فیصد سے گھٹ کر شرح سود 7 فیصد پر آچکی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر پریس کانفنرس کے ذریعے مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔ مجموعی طورپر شرح سود 5 اعشاریہ 25 فیصد کی کمی کی جاچکی ہے۔ 

پراونشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلی مینٹیشن کمیٹی کا اجلاس

قبل ازیں مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم سی پی) کے اجلاس کے بعد گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا تھا کہ  اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رہے گی۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی جاچکی ہے۔ مارچ کے بعد شرح سود 13.25 فیصد سے گھٹ کر 7 فیصد کیا گیا۔ مارچ کے بعد شرح سود 13.25 فیصد سے گھٹ کر7 فیصد کیا گیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا تھا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج گزشتہ سال بہترین مارکیٹ قرار پائی۔ کورونا وبا سے دنیا کے تمام ممالک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں‘ثروت اعجاز قادری

گورنر اسٹیٹ بین رضا باقر نے کہا تھا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرکا اضافہ ہوا۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اقتصادی سست روی اور معاشی شرح نمو کم ہونے کے باعث مرکزی بینک کی طرف شرح سود میں مسلسل کمی کی جاتی رہی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

    Sep 21, 2020 | 11:50
  • اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں میں مالی آگاہی کو فروغ دینے کیلیے ...

    Apr 03, 2020 | 12:47
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 1کرو ڑ50لاکھ ڈالر قرض ...

    Jan 30, 2020 | 13:20
  • اب معیشت بہتری کی طرف گامزن,عالمی ادارے بھی پاکستان کی ...

    Dec 14, 2019 | 12:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جرمن چانسلر نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

    Feb 25, 2021 | 17:03
  • سینیٹ الیکشن،رؤف صدیقی کی اپیل مسترد،نااہلی برقرار

    Feb 25, 2021 | 16:59
  • پی اے ایف نے محدود وسائل کے باوجود مخالفین کو مناسب جواب ...

    Feb 25, 2021 | 16:56
  • جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ ویکسین محفوظ اور موثر قرار

    Feb 25, 2021 | 16:32
  • چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر ...

    Feb 25, 2021 | 16:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • 1

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 2

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 3

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 4

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 5

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • نظامی برادران، کلمہ حق گو  

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی…اپنے بھی خفا مجھ سے 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی مرحوم سے قربتیں باتیں

    Feb 25, 2021
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  • ستارہ ٔ صحافت 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی …میدان صحافت کا بے باک مجاہد

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی (مرحوم) ہمہ جہت شخصیت 

    Feb 25, 2021
  • تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی … بحیثیت صحافی 

    Feb 25, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۲)

  • 2

    الکتاب (۱)

  • 3

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 4

    صبر کی جزاء

  • 5

    حکمت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ریاست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خیال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیرِ

  • 3

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 4

    ابلیس

  • 5

    علامہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 2

    کرونا ویکسین اثر دیکھانے لگی،ایک خوراک سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح 85فیصد تک کم

  • 3

     اپارٹمنٹ کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپے ہو گی، بکنگ صرف 10 فیصد ڈاؤن پے منٹ سے کروائی ...

  • 4

    ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب ہو چکا ہے :عظمیٰ ...

  • 5

    این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group