اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر 33سالہ نوجوان جاں بحق Jan 22, 2021 9:10 AM, January 22, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (وقائع نگار) اورنگی ٹاون سیکٹر L/11 کے قریب چھت سے گر کر 33سالہ نوجوان نفیس ولد رفیق جاں بحق ہوگیا جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+