Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی
  •  اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
  • پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
  • سٹین کٹنگ ردرفورڈ کاپی ایس ایل کے باقی میچز کیلے واپس آنے کا اعلان

’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

Jan 22, 2021 6:56 AM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

پاکستان نے جوبائیڈن کی حکومت کے ساتھ تعلقات کی’’ حکمت عملی‘‘ تیار کر لی ہے ،جس میں نئے امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کے ساتھ’’ بہتر اور برابری‘‘ کی سطح پر تعلقات قائم رکھیں گے۔نئے امریکی صدر’’ افغان مفاہمتی عمل‘‘ کے حوالے سے پاکستانی کردار کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور اس حوالے سے وہ امریکی پالیسی کو جاری رکھیں گے ، افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے نئی امریکی حکومت پاکستان کے ساتھ اپنے تعلق کو برقرار رکھنے کی بھی’’ خواہاں‘‘ ہے۔لیکن ایک بات واضح ہے کہ امریکی صدر کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی سامنے آنے کے بعد ہی پاکستان صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پالیسی واضح کرے گا،پاکستان کو اس وقت ایک’’ حکمت عملی ‘‘سے کام لیتے ہوئے امریکہ کے ساتھ’’ برابری‘‘ کی سطح پر بات چیت کرنی چاہیے،خصوصی طور پر کشمیر کے حوالے سے امریکی صدر اور نائب امریکی صدر کو ان کے وعدے یاد دلائے جائیں ،اقوام متحدہ کو بھی ’’دیرینہ تنازعات ‘‘کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی یاد دہانی کروائی جائے ۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

 پاکستان نئی امریکی حکومت کے ساتھ ’’برابری‘‘ کے تعلقات کی پالیسی پر اپنے آئندہ کے تعاون اور بات چیت کے عمل کو جاری رکھے گا۔ نئے امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دی گئی قربانیوں اور افغان مفاہمتی عمل میں اس کے کردار سے بخوبی آگاہ ہیں۔ نئی امریکی حکومت کی پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات کی پالیسی مثبت ہوگی ۔ جوبائیڈن ماضی میں پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر گامزن رہے ہیں، اسی لیے پاکستان اور نئی امریکی حکومت کے درمیان تعلقات بہترین ’’ورکنگ ریلیشن شپ‘‘ کے تحت ہوں گے اور پاکستان کے امریکا کے ساتھ تجارتی ، سفارتی اور دیگر معاملات میں مزیدبہتری آنے کی امید بھی ہے ۔اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے اس وقت امریکی حکومت سے مختلف امور اور شعبوں میں مربوط تعلقات ہیں اور امید ہے کہ نئے امریکی صدر جوبائیڈن ان کی حکومت سے پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی کہا ہے کہ’’ وہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملکر پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے کا منتظر ہیں۔انھوں نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم پاک امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔ امریکا کے ساتھ تجارت، معیشت، موسمیاتی تبدیلی کو روکنے، عوامی صحت بہتر بنانے، بدعنوانی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن کے قیام کے لیے بھی امریکہ کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔‘‘ بائیڈن انتظامیہ کا چین کے حوالے سے بھی موقف تبدیل ہوچکا ہے اور اب ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز دونوں اس امر پر زور دے رہے ہیں کہ چینی رویئے کو تبدیل کرنے اور معتدل بنانے کیلئے سفارتی روابط اور معاشی چھوٹ کی حوصلہ افزائی کرنے کی دہائیوں پرانی حکمت عملی کارآمد بنائی جائے ۔ ٹرمپ انتظامیہ نے2018کی قومی دفاعی حکمت عملی میں چین کو ایک ’’تزویراتی حریف‘‘ قرار دینے اور ہم خیال ممالک جیسا کہ آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے ہمراہ چینی آزمائش سے نمٹنے کیلئے ایک انڈو پیسیفک حکمت عملی ترتیب دینے پر راغب کیا۔ بائیڈن کے زیر حکومت یہ امریکی سوچ اگرچہ ظاہری طور پر محسوس نہ بھی ہو تو بھی جاری رہنے کا امکان نہیں ہے،جہاں تک بھارت کو درپیش آزمائشوں کا تعلق ہے تو مودی حکومت کی کشمیر کے حوالے سے سوچ یا شہریت ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے بائیڈن ۔ ہیرس انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ سختی کے پیش نظر بھارت میں سراسیمگی پائی جا رہی ہے ۔ پاکستان کو اس کا فائدہ اٹھا نا چاہیے اور بائیڈن کو باور کرایا جائے کہ وہ کشمیر یوں کی تکالیف کا ازالہ کریں ۔

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

’’سیاسی کشمکش‘‘

حکومت اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان ’’سیاسی کشمکش‘‘ میں ہر گزرتے دن تیزی آرہی ہے۔ پی ڈی ایم اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر چکی ہے۔جبکہ وزیر اعظم عمران خان اس مسئلے کو بہت آسان لے رہے ہیں ،حالانکہ وزیرا عظم ہونے کے ’’ناطے ‘‘انھیں اس شورش کا نوٹس لینا چاہیے،ہر’’ خاص وعام‘‘ کو ملک سیاسی ’’عدم استحکام ‘‘کی جانب بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے ،جس کے رد عمل کے طور پر وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو متنبہ بھی کیا ہے۔جب بھی وزیر اعظم کوئی ایسی بات کرتے ہیں تو اپوزیشن کہتی ہے’’ کہ وہ گھبرا گئے ہیں‘‘ ۔حکومت اور اپوزیشن کے مابین محاذآرائی ’’ملک وقوم‘‘ کے مفاد میں قطعی ٹھیک نہیں ہے،اس سے عام آدمی کے مسائل حل ہو رہے ہیں نہ اسے کسی قسم کا کوئی ریلیف مل رہا ہے ،اس وقت عوام غربت مہنگائی کی’’ چکی کے دو پاٹوں‘‘ میں پس رہے ہیں ،لیکن انھیں ریلیف فراہم کرنے والا کوئی نظر نہیں آرہا ،حکومت اگر عام آدمی کو ریلیف فراہم کرے، تو اپوزیشن کے جلسے جلوس بے معنی ہو جائیں ، حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ اپوزیشن متحد اور موثر نہ ہونے پائے۔لیکن یہاں حکومت پوری اپوزیشن کو اکٹھا کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔اس وقت ضروریات زندگی کی فراہمی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے ۔ حکمران تو کسی صورت بھی ’’اشیائے خورد و نوش‘‘ کی قلت اور ’’گرانی‘‘ کو برداشت نہیں کرتے اور ’’طلب و رسد‘‘ کا ایسا مضبوط نظام قائم کرتے ہیں کہ عوام کو کوئی’’ دشواری‘‘ نہ ہو۔ بس یہی چیز حکومت کا پلہ بھاری کردیتی ہے اور اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو غیر مستحکم کرنے اور وقت سے پہلے رخصت کرنے کی ساری کوششیں ناکام ہوجاتی ہیں لیکن ہمارے حکمران اس سے بے پرواہ ہیں ۔اشیائے خوردو نوش کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں بھی عوام سے ظلم کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں دسمبر 2010کے بعد جنوری 2020میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر ہے۔ حکمرانوں کے پاس زبانی کلامی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ معیشت سکڑ گئی ہے۔ کاروبار تباہ و برباد ہو گئے ہیں۔ 18ماہ میں ملکی پیدوار میں خاصی کمی ہو چکی ہے۔ ایک سال کے دوران بینکوں کے نادہندہ قرضے 774ارب سے تجاوز کر چکے ہیں۔ حکومت نے جن ترقیاتی اسکیموں کے لیے 701ارب روپے مختص کیے تھے، ان میں سے اب تک 188ارب ہی خرچ ہو سکے ہیں۔ اگر سب کچھ ایسے ہی چلتا رہا تو یہ نہ ہو کہ غریب عوام’’ فاقوں‘‘ پر آ جائیں اور حالات مزید خراب ہو جائیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہر چیز چاہے وہ ’’کھانے کی ہو یا اوڑھنے ‘‘کی ، اس پر’’ ٹیکس‘‘ لگایا جا رہا ہے۔ مہنگائی سیلابی ریلے کی طرح عوام کو بہا کر لے جا رہی ہے اور اس میں وہ لوگ ’’ڈوب‘‘ رہے ہیں جن کے تیرنے کا کوئی امکان نہیں۔ موجودہ حکومت کو جلد از جلد اس مہنگائی پر قابو پانا چاہئے تاکہ غریب عوام کا کچھ بھلا ہو سکے اور کئی گھر فاقوں کی لپیٹ میں آنے سے بچ جائی۔

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مسرت قیوم


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے جاری کرنے کی اجاز ...

    Feb 23, 2021 | 16:32
  • حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں،فواد ...

    Jan 29, 2021 | 12:13
  • مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ ...

    Nov 13, 2020 | 17:02
  • ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، مریم ...

    Oct 08, 2020 | 15:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ...

    Mar 06, 2021 | 09:23
  • قومی فاسٹ باؤلر محمدعباس کا ہیمپشائر کرکٹ سے معا ہدہ

    Mar 06, 2021
  •  پی ایس ایل التوا ملک میں انٹر نیشنل میچز کیلئے خطرہ ...

    Mar 06, 2021
  • شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل

    Mar 06, 2021
  • پنجاب بینک خطے کے صنعت کاروں کو زیادہ سے زیادہ مراعات دے: ...

    Mar 06, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

  • 2

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 3

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 4

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 5

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group