Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • میاں چنوں کے سکول میں ٹیچر،طالبہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان
  • کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 52 افراد جاں بحق، 1579 نئے مریض
  • مخالفین نے عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کی، فردوس عاشق
  • جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف زرداری : شیخ رشید

حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

Jan 22, 2021 6:52 AM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

یہ پاکستانی سیاست کی خوش قسمتی ہے کہ اس میں بلاول بھٹو جیسے لوگ شامل ہیں۔ ماشاء اللہ نوجوان ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ پیدائشی اور خاندانی طور پر سیاستدان ہیں لیکن بھٹو نہ ہونے کے باوجود بھی بھٹو ہیں چونکہ پاکستانی سیاست میں بھٹو ایک بڑا نام ہے۔ اس لئے انکی والدہ محترمہ نے بھی زرداری کی بجائے بھٹو ہونا پسند کیا جو ملکی روایات کے سراسر خلاف ہے۔ اسی طرح عزیزم بلاول نے بھی بھٹو بننا زیادہ پسند کیا ہے۔ جیسے کسی دور میں کچھ خاص نام کسی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے اسی طرح بھٹو نام بھی موجودہ دور کی سیاست میں کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ بھٹو خاندان کے اصل وارث محترمہ فاطمہ بھٹو اور اسکے بہن بھائی ہیں۔ بہرحال یہ ان کا خاندانی مسئلہ ہے وہ خود ہی اس سے نبٹیں گے لیکن سیاست میں اب یہ روایت بنتی ہوئی نظر آتی ہے۔ محترمہ مریم صفدر بھی مریم نواز بن چکی ہیں۔ بہت سے لوگوں کی نظر میں یہ ایک غلط روایت ہے۔ اگر ان میں واقعی قومی خدمت کا جذبہ موجود ہے تو اپنی شناخت سے قوم کے سامنے آئیںکسی اور کے لباس میں دھوکہ دینے کی کیا ضرورت ہے۔ بہرحال ہماری طرف سے دعا ہے کہ یہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں اور قوم ان کی کارکردگی سے مستفید ہو۔آمین

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

نئی نسل کے ہمیشہ نئے دعوے اور نئے تقاضے ہوتے ہیں۔ شاید ہر دور کی جمہوریت بھی علیحدہ ہوتی ہے۔ آجکل عزیزم بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے ہر جلسہ میں گلا پھاڑ پھاڑ کر عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ حقیقی جمہوریت لائیں گے۔حالانکہ وہ خود جمہوریت کی پیداوار ہی نہیں اور نہ ہی اب تک قومی سیاست میں انکی کوئی کارکردگی ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ عزیزم کے ہاتھ میں کہیں سے حقیقی جمہوریت آگئی ہے جو انہوں نے تالے میں بند کرکے عوام سے چھپا رکھی ہے۔ اب جونہی موجودہ حکومت گھر جائیگی تو عزیزم حقیقی جمہوریت کو عوام میں کھلا چھوڑ دینگے جس سے ملک میں انقلاب آجائیگا۔ ملک میں یکا یک دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہوجائینگی اور عوام خوشحالی سے جھومنے لگیں گے۔ ماشاء اللہ سوچ کر ہی خوشی سے دماغ میں مستی چھانے لگتی ہے۔ کیا دور ہوگا جب پاکستان کا قرضہ اتر جائیگا۔ معیشت مستحکم ہوگی۔ خزانہ ڈالروں سے بھرا ہوگا۔ روپیہ ڈالر سے مہنگا ہوگا۔ سبزیاں، فروٹ اور ضروریات زندگی عام اور سستی ہوں گی۔ ادارے اپنا اپنا کام کریں گے۔ رشوت اور سفارش کا کلچر دفن ہو جائیگا۔ عدالتیں انصاف کی علمبردار ہونگی۔ ہر شخص کو انصاف اسکے دروازے پر ملے گا۔ پولیس اور ریونیو والے عوام کے خادم بن جائیں گے۔ ہر طرف امن اور چین ہی چین ہوگا۔ ملک میں جدید ریسرچ کے سنٹرز قائم ہوجائینگے۔ ہر چیز ملک کے اندر تیار ہوگی۔ ہمارے عوام کو مزدری کیلئے باہر کسی ملک نہیں جانا پڑیگا بلکہ باہر سے لوگ یہاں آئینگے۔ کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائیگا۔ اردگرد خصوصاً بھارت سے بھی لوگ روز گار کیلئے پاکستان آئینگے۔ ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کی مثال دی جائیگی۔ گرین پاسپورٹ کی دنیا میں بہت عزت ہوگی۔ ہمارے شہر صاف ستھرے اور اعلیٰ ذوق کا نمونہ ہونگے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ملک میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ صاف پانی ہر گھر میں میسر ہوگا۔ واہ کیا عظیم ملک ہوگا پاکستان۔  ابھی میں پھولوں والے باغ میں ٹہل رہا تھا کہ آنکھ کھل گئی۔ خوشی سے مر نہ جاتے گر اعتبار ہوتا۔ دل سے آواز آئی۔ ایں خیال است و محال است و محال است۔ ذہن میں ایک ڈیپریشن سا طاری ہوا تو وطن عزیز کی جمہوری تاریخ کسی فلم کی طرح میرے ذہن میں چلنے لگی۔ یہ تاریخ ذو الفقار علی بھٹو (مرحوم) اور محترمہ بے نظیر شہید پر آکر رک گئی۔ دل نے کہا کہ عزیزم بلاول کی رول ماڈل تو یہی دو شخصیات ہیں۔ بلاول کی اصل جمہوریت ان سے بہتر تو نہیں ہوگی تو میں نے ان دونوں شخصیات کی جمہوریت اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔ مرحومہ نصرت بھٹو نے ایک دفعہ کہا تھا ’’بھٹو خاندان تو پیدا ہی حکمرانی کیلئے ہواہے ‘‘ آج ان کی بات درست نظر آتی ہے کیونکہ بھٹو خاندان عرصہ دراز سے بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر حکمرانی کر رہا ہے۔ مرحوم بھٹو صاحب اپنی تعلیم مکمل کرنے کے فوری بعد پاکستان کی سیاست اور اقتدار سے منسلک ہوئے اور آخر تک اقتدار میں رہے۔ اقتدار ہی کی وجہ سے افسوسناک انجام کو پہنچے۔ محترم بھٹو صاحب نے پاکستان کا اقتدار اس وقت سنبھالا جب ملک دو ٹکڑے ہو چکا تھا۔ 93ہزار پاکستانی ہمارے ازلی دشمن بھارت کی قید میں جا چکے تھے۔ قوم بہت زیادہ مایوسی کا شکار تھی۔  (جاری) 

ملک میں اصل تبدیلی کا وقت آگیا‘ رہنما پیپلز پارٹی اسکاٹ لینڈ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سکندر خان بلوچ

سکندر خان بلوچ


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں: وزیر ...

    Feb 22, 2021 | 14:25
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • مغربی جمہوریت کی کمزوریوں کا پول کھل گیا، ایرانی صدر

    Jan 08, 2021 | 17:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • میاں چنوں کے سکول میں ٹیچر،طالبہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

    Mar 05, 2021 | 13:07
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

    Mar 05, 2021 | 12:47
  • کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 52 افراد جاں بحق، 1579 ...

    Mar 05, 2021 | 12:46
  • مخالفین نے عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کی، فردوس عاشق

    Mar 05, 2021 | 12:42
  • جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ...

    Mar 05, 2021 | 12:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم ...

  • 2

    اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا ...

  • 3

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • 4

    غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے ...

  • 5

    تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزدکردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group