Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  آرمی چیف کاچولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ ،2ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی
  • بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا
  • وزیراعظم رہوں یا نہ رہوں کرپٹ نظام اور چوروں کے خلاف میری جنگ جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل سلطان
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا اعلان

سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

Jan 22, 2021 6:40 AM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

بہبود کی میٹنگ 18جنوری کو تھی اس میٹنگ میں وائس پریذیڈنٹ سلمیٰ ہمایوں نے ارکان کی رائے سے باقاعدہ بہبود ایسو سی ایشن کی پریذیڈنٹ منتخب ہونا تھا۔۔۔اس کا انو ی ٹیشن (invitation)بھی آگیا تھا۔میرے لئے بڑا ہی کٹھن مرحلہ تھا۔۔۔کیونکہ کروناوائرس کا گراف نیچے آکر ایک دم اوپر آگیا تھا اور لا تعداد لوگوں کی اموات ہو رہی تھیں۔ لیکن خدمت خلق اور اس کی بھلائی کیلئے خواتین اکٹھی ہو رہی تھیں۔

میں جب اس ادارے میں پہنچی تو خنک ہوائوں نے خیر مقدم کیا۔ یہ میٹنگ کھلے ایریا ۔۔۔۔کار پارکنگ میں ہو رہی تھی۔۔۔سخت سردی میں شامیانہ نصب تھا۔۔۔مگر اس کا ہونا نہ ہونا برابر تھا۔۔۔کوئلوں کی انگیٹھی درمیان میں رکھی تھی۔۔۔خواتین سخت سردی اور ٹھنڈی ہوائوں کے باوجود اطمینان سے بیٹھی تھیں۔

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

اقبال بیگم نگران نے مجھے انگیٹھی کے قریب بٹھا دیا۔۔۔گو کہ کرسیوں کے درمیان فاصلہ رکھا ہوا تھا۔۔۔مگر کچھ دیر کے بعد میرے پائوں یخ ہو گئے۔ کچھ خواتین جو مجھ سے پہلے آئی ہوئی تھیں اونی ملبوسات پہننے کے باوجود سردی اپنا وار کر رہی تھی۔۔۔اور وہ خاموشی کے ساتھ سلمیٰ ہمایوں کی سارے سال کی کارگردگی کے بارے میں گفتگو سن رہی تھیں۔ تین شعبوں کی کارگردگی سے تعلیم (education)، ہیلتھ(health) اور انکم جنریشن(income generation ) پرجو کام ہوا ہے اس پر روشنی ڈال رہی تھیں اور بتا رہی تھیں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے جو مشکلات درپیش آئیں وہ اللہ کی مہربانی سے دور ہو گئیں۔ لوگوں نے تعاون کیا اور چندہ بھی دیا جس کی وجہ سے ہر کام خدا کے فضل سے احسن طریقے سے سرانجام پاتا رہا یہاں تک کے ملازمین کی تنخواہیں بھی باقاعدہ سے ان کو ملتی رہیں۔ نیکی کے کام میں اللہ مدد کرتا ہے۔سلمیٰ ہمایوں وائس پریذیڈنٹ تھیں تو تب بھی اپنی ساتھی خواتین کے ساتھ ملکر بہبود کا کام بڑی محنت اور لگن کے ساتھ کر رہی تھیں۔ پھر جب ایکٹنگ پریذیڈنٹ بنیں تو کروناوائرس کی وجہ سے اپنے کام میں غفلت نہیں کی۔ اب سب کے تعاون سے اس میٹنگ میں وہ پریذیڈنٹ منتخب ہوئی ہیں۔ ۔۔ان سے اور ان کی ایگزیکٹو خواتین سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ جو سکول ادارہ بہبود چلا رہا ہے۔۔۔غریب اور نادار بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں امید ہے کہ یہ کام اس طرح چلتا رہے گا۔ اسی طرح ہسپتال۔۔۔اور انکم جنریشن کا کام بھی احسن طریقے سے ہوتا رہے گا۔ہیلتھ کا کام ڈاکٹر تسنیم عامر رضاکی مہربانی سے بڑے اچھے طریقے سے چلتا رہا ہے اور ان شاء اللہ آگے بھی چلتا رہے گا۔

ملک میں اصل تبدیلی کا وقت آگیا‘ رہنما پیپلز پارٹی اسکاٹ لینڈ

 کروناوائرس کی موجودگی کے باوجود سلمیٰ ہمایوں اپنی ڈیوٹی نبھاتی رہیں ان کی ایگزیکٹو خواتین اسما،نجمہ،الماس،زرمینہ ،یاسمین اور دیگر خواتین بھی ان کے ساتھ بھرپور تعاون کرتی رہیں ہیں۔ اس وبا نے سارے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔۔۔نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔۔۔ہر کوئی نماز پنجگانہ میں اس وائرس کے خاتمے کی اللہ سے التجا کرتا ہے۔ مگر جب ٹیلی ویژن پر دیکھیں تو لوگوں کی اموات دھڑا دھڑ ہو رہی ہے۔۔۔آخر اتنی دعائوں کے باوجود اس مرض کا خاتمہ کیوں نہیں ہو رہا۔۔۔تو سیدھا سا جواب ہے کروناوائرس کا خاتمہ لوگوں کے صحیح اعمالوںپر ہوگا۔کسی کو نہیں پتہ کہ کب وہ کروناوائرس کا شکار ہو جائے گا۔ لوگوں کے سر پر موت منڈلا رہی ہے اور لوگ غافل ہوتے ہوئے۔۔۔روٹین کے مطابق جھوٹ ،فریب ،دھوکہ دہی،ملاوٹ اور لوگوں کے حق مارنے سے دریغ نہیں کر رہے تو اللہ ناراض نہ ہو۔ وہ تو یہ سمجھتے ہی نہیں کہ موت آجانی ہے اور کچھ لوگ تو اس وبا کو ماننے سے بھی انکاری ہیں۔ بات بات پر جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔۔۔کاروبار میں ،چیزوں کی فروخت میں اور دیگر اشیاء میں۔۔۔۔سب سے ناقص اشیاء پہلے فروخت کریں گے پھر اچھی چیزیں مہنگے داموں میں بیچیں گے۔بیوہ اور یتیم بچوں کا حق مارنے سے ذرا بھر خدا کا خوف نہیں آتا۔ میرا لکھنے کا یہ مقصد نہیں ہے۔۔۔کہ سب لوگ ایسے ہی ہیں۔ ان میں ایماندار اور قدم قدم پر خدا کا خوف اور اللہ کا شکر ادا کرنے والے لوگ بھی ہیں جن کی بدولت یہ ملک قائم دائم ہے۔ اچھے لوگوں کا ذکر بھی ضروری ہے۔۔۔جوبھرپور طریقے سے فلاحی کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں۔۔۔اور غریبوں کی حاجت روائی کرتے ہیں۔میری لوگوں سے اپیل ہے کہ اس ادارے کو بھرپور چندہ دیں تا کہ غریب اور نادار لوگ سکھ کا سانس لیکر جی سکیں۔۔۔ان کی تعلیم اورعلاج معالجہ بغیر کسی سفارش سے مفت ہوتا رہے۔۔۔کچھ لوگوں کو اللہ نے بہت نوازا ہوتا ہے۔۔۔اگر باقاعدگی سے چندہ دیتے رہیں تو یہ ادارہ اور بھی پھلے پھولے گا۔۔۔اور ایسے لوگوں کو خدا غیب کے خزانوں سے ان کی تجوریاں بھرتا رہے گا(آمین)۔

چین نے کرونا کے علاج کیلئے 3 روایتی چینی ادویات کی منظوری دیدی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

بلقیس ریاض


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • وائے ڈی اے پنجاب کا ڈاکٹرز کو ڈیلی ویجز پر  کرونا وارڈ میں ...

    Nov 20, 2020 | 18:12
  • ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف ...

    Nov 24, 2020 | 17:00
  • این اے 75ضمنی انتخاب میں ووٹرز کوہراساں کیاگیا:مریم اورنگزیب

    Feb 23, 2021 | 14:36
  • امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ہنگامے کی ویڈیو ...

    Feb 11, 2021 | 17:07
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  آرمی چیف کاچولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ ،2ہفتے ...

    Mar 05, 2021 | 23:00
  • بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی ...

    Mar 05, 2021 | 22:43
  • وزیراعظم رہوں یا نہ رہوں کرپٹ نظام اور چوروں کے خلاف میری ...

    Mar 05, 2021 | 22:12
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل ...

    Mar 05, 2021 | 20:59
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. ...

    Mar 05, 2021 | 20:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 2

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 3

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 4

    الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

  • 5

    جو ہار گئے وہ نا منظور جو جیت گئے وہ منظور، کیا یہ کھلا تضاد نہیں:الیکشن کمیشن

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group