Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے
  • مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی
  •  اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
  • پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

Jan 22, 2021 6:39 AM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

پاکستان اس وقت معاشی جمود اور افراطِ زر کی بڑھتی ہوئی کیفیت کا شکار ہے۔ پاکستان میں معاشی میدان میں تحقیقی ادارے ’’انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس‘‘ کے اندازے کیمطابق ملک میں کورونا وائرس کے باعث خدشہ ہے کہ رواں سال ایک کروڑ 90لاکھ کے قریب لوگ بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین معاشیات کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ 40برس کے دوران ایسے برے حالات نہیں دیکھے گئے تھے۔ ظاہر ہے مہنگائی کی وجہ سے اخراجات بڑھ گئے ہیں جبکہ آمدنی قلیل ہو گئی ہے۔ اس بد ترین معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے نیز معاشرے کو بے روزگاری کے نتیجے میں جرائم سے بچانے کیلئے مرد و عورت دونوں کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ بلاشبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خواتین کی شمولیت اور شراکت کا خواب اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ پاکستان!۔ خواتین کی سماجی جرأت کو مدِنظر رکھتے ہوئے قائدِاعظم نے 25مارچ 1940ء کو جناح اسلامیہ کالج برائے خواتین میں تاریخ ساز جملے ادا کیے۔ ’’دنیا میں دو طاقتیں ہیں۔ ایک کی نمائندگی تلوار سے اور دوسری کی قلم سے۔ دونوں کے مابین زبردست مقابلہ اور دشمنی ہے۔ دونوں سے مضبوط ایک تیسری طاقت ہے۔ وہ ’’عورت‘‘ ہے۔‘‘ ہمارے ہاں ایک ثقافتی زاویہء نظر ہے جس کی رو سے خواتین سنجیدہ بنیادوں پر بزنس کو فوقیت دینے کی بجائے زیادہ تر فیشن، سلائی، کوکنگ، حقوقِ نسواں سے جڑے مسائل میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے رسائد و جرائد، ٹی وی پروگرامز میں بھی انہی موضوعات کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں مخصوص جانبداری کی عینک لگانے والوں نے یہ تاثر عام کر دیا ہے کہ خواتین کو پاکستانی معاشرے میں کاروباری لحاظ سے بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے اور انہی کی بدولت خواتین بزنس میں لوہا نہیں منوا سکتیں، گھریلو و خاندانی ذمہ داریوں کا بوجھ خواتین کے کاروبار میں آگے آنے والی اوّلین رکاوٹ شمار کیا جاتا ہے۔ اسکے برعکس اسلامک کلچر و تہذیب وتمدن کے آثار سے ہمیں ام المومنین حضرت خدیجہؓ کی سیرت بطور رول ماڈل ملتی ہے۔ سیدہؓ نے اس دور میں عرب کی امپورٹ ایکسپورٹ بزنس کمیونٹی میں زبردست انقلاب برپا کر دیا جہاں بیٹی ہونا ہی جُرم تھا۔ حضرت خدیجہؓ نے تبلیغی و گھریلو ذمہ داریوں کو کما حقہ نبھاتے ہوئے بزنس ایڈمنسٹریشن کی بہترین مثال قائم کی۔ حضرت خدیجہؓ مینیوفیکچرنگ کوالٹی کی کراس چیکنگ کرتیں جبکہ سامانِ تجارت کی برانڈ پروموشن کیلئے دوسرے قبائل و علاقوں میں غلام میسرہ کو بزنس مینجمنٹ کی ٹریننگ سے روشناس کروایا۔ 1600 سال بعد کچھ ایسا ہی طریقہ کار ای کامرس کی صورت میں نظر آتا ہے۔ یعنی بزنس میں دلچسپی لینے والی خواتین پاکستان میں رہتے ہوئے دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود اپنے کلائنٹ کیلئے کام کر سکتی ہیں اور انہیں جسمانی طور پر کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں وہ ورچوئل (یعنی عدم موجودگی میں کمپیوٹر کے ذریعے) بزنس کو فروغ دے سکتی ہیں۔ ای کامرس کی مدد سے جن خواتین کو اپنی کاروباری شناخت کے لیے مشکلات کا سامنا رہا وہ اب ایک کلک پر سب کی دسترس میں ہوگا۔ ای کامرس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں دھوکہ دہی کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ ٹرانزیکشنز ایک ہی طریقہ کار اور ریکارڈ کے ساتھ ہوتی ہیں۔ ایک وقت تھا کہ بزنس کو پروان چڑھانے کیلئے لوگوں کو بتانا پڑتا تھا کہ یہ کاروبار فلاں لوکیشن پر ہے اور اس میں کیا کیا دستیاب ہے۔ اس مقصد کیلئے اشتہارات وپمفلٹس تقسیم ہوتے تھے بالکل اسی طرح آن لائن ای کامرس کی ویب سائٹ کھول کر دنیا بھر کے لوگوں تک رسائی و مارکیٹنگ ہو سکتی ہے۔ خواتین گھر بیٹھے مناسب سی انویسٹمنٹ کر کے کئی کام کر سکتی ہیں جیسا کہ فیبرک ڈیزائننگ، گھر میں ہی جنرل سٹور، کچن گارڈنگ، کمپوزنگ، ڈیجیٹل سکل سے فری لانسنگ، بیکنگ، دستکاری، ٹیوشن، ڈے کیئر سنٹر، کیٹرنگ، ہینڈی کرافٹ وغیرہ کے ذریعے باعزت طریقے سے ہزاروں روپے کمانے کے ساتھ ساتھ خاندان کو بھی معاشی لحاظ سے مستحکم کر سکتی ہیں مگر اس کیلئے مؤثر پلیٹ فارم کی ضرورت وغیرہ ہوگی۔ اسی سلسلے میں ثاقب اظہر Enablers کے CEOجن کی ملاقات صدرِ مملکت عارف علوی سے ای کامرس سے غربت کے خاتمے کے ضمن میں ہو چکی ہے انکی شہرئہ آفاق کتاب ’’Passive Income‘‘ جو کہ ای کامرس پر لکھی گئی ہے اس میں وہ بتاتے ہیں کہ ہنر مند افراد کی تربیت کس جامع انداز سے کی جائے، گھر بیٹھے کس طرح ملکی معیشت کو بہتر کر سکتے ہیں۔ای کامرس کے سوفیصدی ثمرات کیلئے حکومتِ وقت کو طے کرنا ہوگا کہ وہ اس پر ایکشن پلان ترتیب دے اور ثاقب اظہر و دیگرانکی حوصلہ افزائی کی جائے جو پاکستان سے غربت وبیروزگاری کے خاتمے کیلئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ حکومت خواتین کی کاروباری شراکت کیلئے بینکوں کی مسدود راہوں کو ہموار کرے، چیمبر آف کامرس، ایف پی سی سی آئی، سیمیڈا کے زیر انتظام خواتین کیلئے ای کامرس آگاہی سیمینار ترتیب دئیے جائیں اور نتیجتاً وہ دن دور نہیں جب پاکستان ای کامرس کا حب ہوگا۔ 

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

تابندہ خالد


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے

    Mar 06, 2021 | 09:48
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ...

    Mar 06, 2021 | 09:23
  • قومی فاسٹ باؤلر محمدعباس کا ہیمپشائر کرکٹ سے معا ہدہ

    Mar 06, 2021
  •  پی ایس ایل التوا ملک میں انٹر نیشنل میچز کیلئے خطرہ ...

    Mar 06, 2021
  • شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل

    Mar 06, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

  • 2

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 3

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 4

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 5

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group