Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی
  •  اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
  • پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
  • سٹین کٹنگ ردرفورڈ کاپی ایس ایل کے باقی میچز کیلے واپس آنے کا اعلان

عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

Jan 22, 2021 6:37 AM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

کل پوری دنیا نے امریکہ کے نئے صدر کو حلف اٹھاتے ہوئے دیکھا اور اس تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ کرونا کے پھیلائو کے پیش نظر اس دفعہ عام لوگوں کو اس تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا اور ان کی جگہ دو لاکھ امریکی پرچموں کو دی گئی ۔ اس کے علاوہ دیگر مہمانوں میں سابق امریکی صدور اور اہم عہدیداران شامل تھے۔ بس اگر کوئی نہیں آیا تو وہ ماں کا لاڈلا ٹرمپ تھا جس کو آخر کا وائٹ ہاوس سے جانا ہی پڑا اور بالآخر دنیا کو شاید اب کی حماقتوں سے نجات مل جائے۔آنے والے نئے مگر سب سے عمر رسیدہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عہدے کا خلف لیا اور ساتھ ہی اپنا ٹوئٹر اکائونٹ سنبھال لیا اوراوول میں موجود اپنے دفتر جانے کا کہا۔جوبائیڈن نے اپنے ارادے ظاہر کر دئیے ہیں وہ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان بننے والی دیوار کے مخالف ہیں اور اس سے جن خاندانوں کو نقصان ہوا وہ ان کا دردبانٹنا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بہت سے  مسلم ممالک جن کے شہریوں پر امریکہ سفر پر پابندیاں لگا دی گئیں تھیں ان فیصلوں کو ختم کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلم دنیا کے ساتھ امریکہ کے اچھے تعلقات چاہتے ہیں ۔ ٹرمپ کے برعکس انہوں نے پورے ملک میں عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال کو لازم قرار دیا ہے ۔ اور سرمایہ داروں کے لئے بنائے جانے والے قوانین جن کے تحت امریکہ ماحولیات پر عمل درآمد کے پیرس معاہدے سے نکل گیا تھا اس پر دوبارہ عمل درآمد اور صنعتوں کو ماحول دوست بنانے پر زور دیا ہے۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

امریکہ آئندہ سالوں میں کیا کرے گا؟ کیسے کرے گا؟ یہ کوئی نہیں جانتا ، مگر ایک بات تو طے ہے کہ امریکہ بہت کچھ کرے گا، ہم بیشک یہ سمجھیں کہ اب چین ابھر رہا ہے اور آئندہ صدی ایشیا کی ہے تو اس میں شاید ابھی وقت لگے گا اور ڈوبتا اور کمزور امریکہ اپنی طاقت اور اپنے مقام کو بچانے کے لئے جو ممکن ہو سکے گا وہ سب کچھ کرے گا۔ امریکہ جہاں اپنے بہت سارے ساتھیوں کو چھوڑ چکا ہے اور ان کی جگہ اب نئے اتحایوں نے لے لی ہے ممکن ہے کہ جوبائیڈن کچھ دشمنوں کو دوست بنانے میں کامیاب ہو جائیں اور وہیں کچھ اتحادی اس سے منہ پھیر لیں۔ہم پاکستان میں رہ رہے ہیں اور ہمیں پاکستان کے بارے میں سوچنا ہو گا، ہمیں مفاد پرست بننا ہو گا اور صرف اپنے ملک اور اپنے لوگوں کا مفاد دیکھنا ہو گا۔ بصورت دیگر ہمارے لئے مشکل ہو جائے گی۔ نیا بوڑھا امریکی صدر ایک چالاک اور ہوشیار انسان ہے ہمیں جلد سے جلد اسے پاکستان کے مفادات، ضروریات اور ان تمام معاملات سے آگاہ کرنا ہو گا کہ جو ہمارے مفاد میں ہیں اس سے پہلے کے بھارتی لابی اس کو ڈالروں کے چکر میں گھیر کر بھارت یاترا پر لے جائے۔ آئندہ کچھ ماہ میں پاکستان ، ایران اور ترکی ایک ٹرین سروس کا آغاز کر رہے ہیں اور بلاشبہ یہ ایک بہت بڑا منصوبہ ہے اور اس حالیہ دنوں میں اس منصوبے میں چین بھی شامل ہو گیا ہے جس سے اس منصوبے کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔ سو اب بھارت، اور دیگر ممالک کسی صورت یہ نہیں چاہیں گے کہ اس منصوبے پر عمل درآمد ہو اور ممکن ہے کہ وہ امریکہ کو اس کے بارے میں خبر دار کریں اور کوشش کریں کے کسی طرح سے بھی چاہے ایران پر ہی مزید کوئی پابندیاں لگار کر اس منصوبے کو سبوتاژ کیا جا سکے تو ایسے حالات میں پاکستان کے دیگر اہم ممالک میں کام کرنے والے سفیروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حالات اور معاملات سے آگاہ رہیں اور آئیندہ دو تین ماہ میں ہونے والی کاروئیوں پر گہری نظر رکھیں۔وزیراعظم اچھا کر رہے ہیں کہ انہوں نے خود کو عوامی منصوبوں اور ان کے حل میں لگایا ہوا ہے ، یہ معاملات حل کرنے بہت ضروری ہیں اور ممکن ہے کہ اگلے دو ماہ ان کے لئے بھی بہت مشکل ثابت ہوں اور ان کو راستے سے ہٹانے کے لئے مختلف اوچھے ہتھکنڈے بھی استعمال کئے جائیں ، انہیںسب سے تنگ آ کر کل انہوں نے تمام مخالف پارٹیوں کے سربراہان کو کھلے مناظرے کا چیلنج دے دیا ہے اور کہا کہ وہ سب آئیں اور آ کر بات کریں اور یہ مناظرہ ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ویسے اب ایسا ہو جانا چاہے ہمارے لیڈر ہم سے جو باتیں کرتے ہیں اور پھر ان کے پارٹی کے لوگ جو باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کو باتوں میں الجھا کر گمراہ کرتے ہیں تو اب بلاول آئے اور وہ بتائے کے مارک سیگل سے اس کا اور اس کی پارٹی کا کیا تعلق ہے او رمریم نواز بھی سامنے بیٹھ کر بتائیں کے کس مجبوری کے تحت انہوں نے جعلی ڈیڈ جمع کرائی تھی اور اس کے بعد یہ اندر جیت دوسانجھ کون ہے یہ مدعا بھی حل ہو جانا چاہیے اور عمران خان کو بھی کھل کر ان ممالک کے نام لے لینے چاہیں جو جو اس کرپشن کو چھپانے میں ان کے مدد گار رہے ہیں اور ان کو محفوظ پناہ گاہ مہیا کرتے رہے ہیں ۔ اب وقت ہے کہ معاملات کو کھل کر بیان کر لیا جائے اور اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ کچھ سالوں کے بعد آپ کسی کتاب کے ذریعے یہ راز افشاں کریں گے تو جان لیں اس وقت ان کی کوئی قیمت نہیں ہو گی اور نہ ہی وقعت، آج وقت ہے ملک کو بچانے کا اور آج جو صحیح اور سچ ہے اس کو بیان کریں۔

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حسن جلیل


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    Jan 06, 2021 | 17:14
  • مخالفین نے عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کی، فردوس عاشق

    Mar 05, 2021 | 12:42
  • عمران خان کشمیریوں کے سفیر ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں،چوہدری ...

    Feb 05, 2021 | 14:02
  • وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

    Jan 09, 2021 | 13:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ...

    Mar 06, 2021 | 09:23
  • قومی فاسٹ باؤلر محمدعباس کا ہیمپشائر کرکٹ سے معا ہدہ

    Mar 06, 2021
  •  پی ایس ایل التوا ملک میں انٹر نیشنل میچز کیلئے خطرہ ...

    Mar 06, 2021
  • شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل

    Mar 06, 2021
  • پنجاب بینک خطے کے صنعت کاروں کو زیادہ سے زیادہ مراعات دے: ...

    Mar 06, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

  • 2

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 3

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 4

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 5

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group