عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی آئی جس کی وجہ لیبیا سے کروڈ آئل کی ترسیل رواں ہونے کے امکانات کے تحت سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ کروڈ کی فروری کے لئے سپلائی کے سودے 62 سینٹ(1 فیصد)کمی کے ساتھ 64.58 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی سپلائی 42 سینٹ(0.7 فیصد)کمی کے ساتھ 64.58 ڈالر فی بیرل طے پائی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024