Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

بے بس،مجبور یا بے حس عوام؟؟؟؟

Jan 22, 2020 8:57 AM, January 22, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بے بس،مجبور یا بے حس عوام؟؟؟؟

پاکستان میں ہر دوسرا شخص نظام سے تنگ، حکمرانوں سے نالاں اور مشکل زندگی کا عادی ہو چکا ہے۔ اس کے باوجود زندگی کی گاڑی مجبوری، بے حسی یا بے بسی میں چلائے جا رہا ہے۔ پاکستانی دنیا کے ان باصلاحیت افراد میں شامل ہوتے ہیں جو اپنے ملک سے زیادہ بیرون ملک کامیاب ہوتے اور نام کماتے ہیں۔ بیرونی دنیا ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتی ہے اور اپنے ملک میں انہیں ذلیل و خوار ہونا پڑتا ہے۔ غیر ممالک میں پاکستانیوں کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ کمی صلاحیت میں نہیں خرابی نظام میں ہے جو اہل لوگوں کو سامنے آنے، آگے بڑھنے اور پرفارم کرنے کا موقع نہیں دیتا۔ اب نظام ٹھیک کرنا کسی کلرک یا سیکیورٹی گارڈ کی ذمہ داری تو نہیں ہے۔ نظام ٹھیک کرنے کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ موجودہ حکومت اور ماضی کی حکومتیں اس حوالے سے مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہیں۔ وفاقی و صوبائی سطح پر انصاف پر مبنی فیصلے نہ کرنے اور اہم عہدوں پر میرٹ کے بجائے پسند نا پسند، ذات برادریوں اور تعلقات کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی نے انصاف کا گلا گھونٹا ہے۔ ان فیصلوں کے نتیجے میں جو تباہی ہوئی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ اسکی بہت تازہ تازہ اور چھوٹی سی مثال آٹے کا بحران ہے۔ اچھے افسران ہوں، قابل وزراء ہوں، قابل، محنتی اور ایماندار افراد پر مشتمل ٹیم ہو تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایک زرعی ملک جس کی پہچان اور خاصیت ہی اس کی زراعت ہے اسے گندم باہر سے منگوانا پڑے۔ یہ نااہلی ہے اور اس سے بڑھ کر بھی کوئی لفظ تہذیب کے دائرے میں رہ کر استعمال کیا جا سکتا ہو تو زیادتی نہیں ہو گی۔ پس ثابت ہوا کہ حکمرانوں کی نااہلی سے ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جن کا تصور بھی محال ہوتا ہے۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

اب عوام کی بات کریں خوشحال لوگ کہتے ہیں کہ یہ سب بے شعور ہیں، انہیں کوئی عقل نہیں ہے، کوئی سمجھ بوجھ نہیں ہے۔ یہ فکر سے عاری ہیں شعور نہیں رکھتے۔ ٹھیک کہتے ہیں لیکن ان سے کوئی پوچھے اس عوام کو کسی نے فکر اور سوچ کے قابل چھوڑا ہے۔ انہیں سمجھ بوجھ اور سوچنے کا وقت ملتا ہے۔ نہ پہننے کو کپڑا، نہ کھانے کو روٹی، نہ پینے کو پانی، نہ بیمار کے پاس دوائی، نہ بچوں کے پاس تعلیم، نہ والدین کی خدمت کے وسائل، نہ بجلی نہ گیس اور نہ آٹا، نہ سستی سبزیاں، نہ بچوں کے لیے دودھ، نہ کھانے کو پھل۔ جب زندگی میں کوئی آسائش ہی نہ ہو ہر وقت روٹی کی فکر میں اور بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے کام میں وقت گذرے تو کوئی سوچ و فکر نہیں ہوتی کوئی شعور نہیں کوئی پرواہ نہیں ہوتی لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ جب بھی عوام کو نظام بدلنے کا موقع ملتا ہے انہوں نے اس موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا اور اب پس رہے ہیں۔ دنیا میں کہیں ایسے نظر آتا ہے اتنا بڑا ملک ہو، اتنی آبادی ہو ایٹمی طاقت ہو اور وہاں اتنے حالات خراب ہوں۔ یہ سارا کیا دھرا اپنوں کا ہے۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

پڑھے لکھے لوگوں نے ملک لوٹا، ادارے تباہ کیے، ملک کو قرضوں میں جکڑ دیا، مال دولت بنایا وہی اٹھ کر کہتے ہیں کہ عوام کو شعور نہیں ہے جن باشعور افراد اور طبقے کو طاقت ملی اقتدار اور اختیار ملا حساب تو ان سے لینا چاہیے کہ انہوں نے اقتدار میں رہتے ہوئے بہتری کے لیے کتنا کام کیا ہے یا پھر صرف اپنی جائیدادیں بنائی ہیں اور بچوں کی بیرون ملک تعلیم کا بندوبست کیا ہے اور کرپشن کے نت نئے طریقے نکالے ہیں۔ عوام کو مورد الزام ٹھہرانا ایک حد تک درست ہے باقی ساری تباہی تین فیصد طبقے کی وجہ سے ہی ہوئی ہے۔وہ تین فیصد جسے اشیاء خودونوش کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہی طبقہ اٹھ کر وسائل اور بنیادی ضروریات سے محروم عوام کو بے حس ہونے کے طعنے دیتا ہے۔ جس دن بے حس کی حس جاگ گئی اس دن ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ میرٹ کا بول بالا ہو گا، انصاف ہو گا، وسائل کی یکساں تقسیم کا فارمولا ہو گا، سہولیات دستیاب ہوں گی لیکن اس کے لیے نجانے کتنا انتظار کرنا پڑے گا۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

ہمارے عوام بیک وقت لاچار، بے بس، بے حس و مجبور اور بہادر ہیں۔ بے بسی کے باوجود نہتے ہوتے ہوئے بہادری کے ساتھ وہ تمام مصائب کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ دفاع وطن کے لئے جانیں قربان کر رہے ہیں۔ دنیا کو جنگ سے بچانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بھوکے ہیں لیکن مسکراتے ہیں۔بے روزگار ہیں لیکن خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں یہ خوبیاں کہیں کہیں ہی نظر ائیں گی۔

آٹا چینی کا بحران ہے، پھر پتہ نہیں دالوں اور سبزیوں کا بحران آ جائے لیکن حکومت کو فرق نہیں پڑے گا کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ سب مارکیٹ میکنزم کی وجہ سے ہوا ہے تو اس میکنزم کو ٹھیک کرنا کس کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ زراعت کے شعبوں میں صوبوں کے معاملات کہ خود نگرانی کریں اور فیصلے کریں یہ صورت حال خطرناک ہے ان کی حکومت کے صوبے ڈیلیور کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔ حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ابھی سے لکھ لیں یہی حالات رہے، کام کرنے کا انداز یہی رہا، سطحی فیصلے ہوئے تو رمضان المبارک میں حکومت کا جو حال ہونا ہے وہ تو ہونا ہی ہے لیکن جو حال عوام کا ہو گا وہ کبھی نہیں ہوا ہو گا۔ اس نہتی عوام پر رحم کریں، اسکی بے بسی کا مذاق نہ اڑائیں انہیں باشعور بنانا چاہتے ہیں تو انہیں معاشی تفکرات سے نجات دلائیں۔

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کاشہر کے پانچ تھانوں کا دورہ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • نائیجیریا میں 110 افراد کا بے رحمانہ قتل

    Nov 30, 2020 | 09:58
  • بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گرد حملوں کو روکنا چاہیے: ٹرمپ

    Nov 03, 2020 | 13:31
  • ہنگری،وائرس اور بے روزگاری سے نمٹنے کےلئے فوج میں بھرتیاں ...

    Jun 20, 2020 | 12:41
  • غلط اور بے بنیاد ٹویٹس کرنے والوں کی شامت آگئی

    May 13, 2020 | 11:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group