علاج کیلئے مالی مدد کی ضرورت
مکری۔ میں 66 سالہ بوڑھا مریض ہوں ذیابیطس سمیت کئی دیگر امراض کا شکار ہوںکافی مقروض ہوچکا ہوں۔ مختلف امراض کی ادویات بھی بہت مہنگی ہیں، بار بار ادویات زیا بیطس اور گردوں کے ٹیسٹ وغیر کے ساتھ ڈاکٹروں کی فیس میری طاقت سے باہر ہے۔ کافی مقروض ہوں مجبوراً علاج چھوڑ دیا ہے جس کی نتیجے میں تکلیف بڑھ رہی ہیں۔ کافی مشکل میں ہوں اگر کوئی پاکستانی بہن بھائی میرے علاج کے لیے کچھ مالی امداد فراہم کرے توممنون رہونگا )جیب احمد مصطفیٰ ,کو ہاٹ 0332-9653757