منصورحیات خان کی توجہ چاہیے
مکری: میرانوجوان بیٹا شاہد جو میٹرک کا طالب علم ہے دو سال سے گردے فیل ہوجانے کی وجہ سے موت وحیات کی کش مکش میں ہے۔ ہفتہ میں دوبارڈیلائیس یعنی گردے صاف ہوتے ہیں پچھلے ماہ سے اسے گردے کر ڈیلائیس کراتے وقت سخت تکلیف ہونا شروع ہوگئی ہے ڈاکٹروں نے گردے تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے ہم والدین اپنے گردے بیٹے کو عطیہ دینے کوتیار ہیں لیکن رقم نہیں ہے پچھلے ماہ اور وزیراعظم عمران خان سے استد عا کی تھی لیکن آج تک سوائے مایوسی کے کچھ نہ ملا اس لئے ایم این اے 63 منصور حیات خان سے اپیل ہے کروہ میرے بیٹے کی بیماری امداد کریں۔
( شبیر احمد چونترہ روڈ نزدڈھلہ راولپنڈی 0348-5847840