پولیس ریفارمز کمیٹی تشکیل دینے کے لئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی- قرار داد تحریک انصاف کے رکن نذیر چوہان نے جمع کروائی - قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پولیس ریفارمز کمیٹی تشکیل دی جائے جس میں پولیس کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران کو بھی شامل کیا جائے جو اصلاحات کے لئے اپنی تجاویز دے-
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024