قومی اسمبلی کے ہال میں سخت گرمائش کے باعث بعض ارکان نے کوٹ اتار دیے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے ہال کو ہیوی ہیٹروں سے اتنا گرم کیا گیا تھا کہ ہال گیلریوں اور لائونجز میں سخت حدت محسوس کی گئی اور لوگ ایک دوسرے سے کہتے رہے کہ آج تو گرمی محسوس ہو رہی ہے اور بعض ارکان نے اس سخت گرمائش کے باعث کوٹ اتار دیے تھے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024