پولیس اہلکار سے جھگڑے سے تنگ شخص نے اپنی ٹانگ پر گولی ماردی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شہزاد ٹائون کے علاقے میں پولیس اہلکار سے جھگڑے سے تنگ شخص نے اپنی ٹانگ پر گولی ماردی جس کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کرادیا گیا اے ایس آئی نصیر احمد نے استغاثہ دیا کہ ملزم شعیب احمد نے معمولی جھگڑے پر اپنی ٹانگ پر گولی مار کر اقدام خود کشی کا ارتکاب کیا ۔