مکرمی! معمولی سی پنشن ہے کہ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ریٹائرڈ ہوا تو دو بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کردیئے جو رقم بقایا تھی اس سے بیوی کا آپریشن کروایا اب تین جوان بیٹیاں گھر میں ہیں جو تینوں حافظ قرآن ہیں ایک بیٹی کی منگنی 2016 میں کرچکا ہوں مجھے آئے روز بیٹی کے سسرال والے تاریخ مانگنے کیلئے فون کرتے ہیں لیکن میرا ہاتھ خالی ہے مجھے اپنی بیٹی کی رخصتی کیلئے قرض حسنہ کی ضرورت ہے۔(حمید اللہ ،پشاور0303-8148106)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024