مکرمی!پارلیمنٹ میں کوئی بل اگر پاس ہوبھی جائے تو محض خواتین کے حقوق کے لیے ہوتا ہے کبھی مردوں کے حقوق کے لیے بل پاس نہ ہوا ہے ۔اسلام میں عورت کو مظلوم نہیں بلکہ عزت دار بنایا ہے عورت کو وراثت میں حصہ دار بنایا،زندہ درگور سے منع کیا،ستر اور چہرہ چھپانے کو مومن عورتوں کی پہچان قرار دیا۔آج عورت کو چیزوں کی پبلسٹی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عورت کو شوپیس بنادیا گیا ہے حالانکہ حیاء عورت کی زینت ہے۔(شاہد حسین شاہ0312-9495891)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024