نظم و ضبط کا گہرا احساس
آپ کے فرائض یہ ہونے چاہئیں۔ نظم و ضبط کا گہرا احساس‘ عمدہ کردار‘ حقیقی اور عمل پر اکسانے والی تعلیم‘ تعلیم حاصل کرنا آپ کی پہلی ذمہ داری ہے۔ اپنی ذات کی طرف سے‘ اپنے والدین کی طرف سے اور اپنی مملکت کی طرف سے۔
(اسلامیہ کالج‘ پشاور 12- اپریل 1948ئ)