انسانی ذات Jan 22, 2019 7:11 AM, January 22, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے خوبصورت اندازمیں سنت اللہ (خدا کی عادت) کہتا ہے۔ فطرت کا علم دراصل خدائے طریق عمل کا علم ہے۔(علامہ اقبال کے خطبہ مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ سے اقتباس) شیئر کریں: Share Tweet Google+