رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے۔ پہلا چاند گرہن 31 جنوری بروز بدھ کو ہوگا جس کا دورانیہ 1 گھنٹہ 54 منٹ 48 سیکنڈ ہوگا دوسرا چاند گرہن 28 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ سورج گرہن 16 فروری بروز جمعة المبارک کو ہوگا دوسرا سورج گرہن 13 جولائی بروز جمعة المبارک اسی طرح تیسرا سورج گرہن 11 اگست بروز ہفتہ کو ہوگا۔ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیگا جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے، 2018ء میں مجموعی طور پر 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38