ساہیوال اور لودھراں کو دوبارہ ملتان بنچ سے منسلک کیا جائے : جسٹس (ر) جہانگیر ارشد کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مطالبہ
ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق جج لاہورہائیکورٹ محمدجہانگیرارشد نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے کامطالبہ کیاہے کہ ضلع ساہیوال اورلودھراں کو مقدمات کی سماعت کے لئے دوبارہ ملتان بینچ سے منسلک کیاجائے اوریہ اقدام بینچ کی جانب سے ملتان بارکے لئے تحفہ ہوگا۔ اس لئے اس معاملہ میں جاری نوٹیفکیشن واپس لیاجائے۔