عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں: رفیق رجوانہ
ملتان (سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ 22جنوری کو 11بجے دن یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کے کانوکیشن کی صدارت کریںگے۔ کانوکیشن میں گورنر پنجاب فارغ التحصیل طلبا ء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کریں گے ۔بعد ازاں گورنر پنجاب ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے زیر تعمیر توسیعی منصوبے کا بھی جائزہ لیں گے۔