رضوان حیدرسیدایڈوکیٹ کو صدر ٹیکسلا بارایسوسی ایشن منتخب ہو نے پر مبارکباد
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)علاقہ ٹیکسلاکی معروف شخصیات ڈاکٹرملک امیرالدین اورمحمداقبال خان نے ٹیکسلابارایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میںرضوان حیدرسیدایڈوکیٹ کوبطورصدراورخالدشہزادایڈوکیٹ کوبطورجنرل سیکرٹری منتخب ہونے پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے انہیںدلی مبارکباددی ہے،انہوںنے ٹیکسلابارکے ممبران کابھی شکریہ اداکیاکہ انہوںنے بارایسوسی ایشن کے انتخابات میںرضوان حیدرسیدایڈوکیٹ کوصدراورملک خالدشہزادایڈوکیٹ کوبطورجنرل سیکرٹری منتخب کیا۔