گاڑی سے 179لیٹر شراب بر آمد،شراب فروش گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے شراب فروش گرفتارکرکے اس سے 179لیٹر شراب بر آمدکرلی پولیس کو اطلاعملی تھی ایک شراب فروش گا ڑ ی میں بھا ری مقدار میں لا ہو ر سے شراب لا رہا ہے جس پر ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیا زی نے ایس ایچ او انسپکٹر مہر نصرت کی سربراہی میں ٹیم بنائی جس نے آئی جے پی روڈ نزد سوشل سیکور ٹی ہسپتال نا کہ بند ی کی کہ دوران نا کہ بند ی گا ڑ ی نمبر رجسٹر یشن نمبر QY-013ٹویو ٹا کر ولا کو مشکو ک جا ن کر روکا جس کو یعقوب مسیح جو کہ فیصل آ با دکا رہا ئشی ہے چلا رہا تھادوران تلا شی کا ر سے 179لیٹر شراب بر آمد ہو ئی ، جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ملزم نے انکشاف کیا کہ و ہ شراب کی یہ کھیپ لا ہو ر سے مری لے کر جا ر ہا تھاقائمقام ایس ایس پی اسلام آ باد زبیر احمد شیخ نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمین کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہا اور پولیس ٹیم کیلئے ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آبا د میر ویس نیاز سے انعاما ت کیلئے نقشہ سفا رشی بھیجنے کی ہدائت کردی ۔