کرنٹ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان سپرد خاک Jan 22, 2018 6:16 AM, January 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گکھڑمنڈی(نامہ نگار) کرنٹ سے جاں بحق ہونے والے تیس سالہ نوجوان سہیل شاہد بھٹہ کی میت ہولی فیملی ہسپتال اسلام آباد سے گکھڑلائی گئی اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+