لدھیوالہ وڑائچ میں 5 منشیات فروش گرفتار
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے محلہ اسلام آباد سے منیر احمدحافظ آباد روڈ سے بشارت علی اور محمد جاویدٹھکرکے سے مقبول محلہ شکور والا سے عباس اور افضال بھکڑے والی سے ٹکا خان کو گرفتار کر کے شراب اور بھکی برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔