ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بہتر سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں: ایم ایس
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال انور امان نے کہا ہے کہ مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے ہرممکن اقدامات عمل میں لائے جار ہے ہیں انہو ںنے کہا کہ حکومت کی جانب سے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات قابل ستائش ہیں ایم ایس نے کہا کہ ہسپتال میں علاج کیلئے فر ی پرچی کا اجراء کر دیا گیا ہے ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔