محمد علی سہ پارہ نے 7.45 میٹر بلند چوٹی سر کر لی Jan 22, 2018 5:56 AM, January 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت)پاکستان کے معروف کوہ پیا محمد علی سہ پارہ نے نیپال کی 7.45 میٹر بلند چوٹی سر کر لی ہے اب وہ بغیر آکسیجن ما¶نٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ چوٹی سر شیئر کریں: Share Tweet Google+