ختم چہلم
لاہور (پ ر) پاکستان ریلویز ٹریڈیونین کے بانی اور سابق چیئرمین آفتاب ربانی کے چہلم قرآن خوانی ان کی رہائش گاہ راحت پارک سمن آباد میں ہوئی۔ پرویز ربانی، مقصود چغتائی ، عامر اعوان، فیض ربانی، ملک اسرار ، شیخ تنزیل الرحمن، صاحبزادہ فیض الحق علوی ، چوہدری خادم حسین ، پرویز بٹ ، محمد حنیف ، اسماعیل رضا اور ملک کے طول و عرض سے مزدور لیڈراور رہنمائوں نے شرکت کی۔