ایگزیکٹ کے سی ای او کی بریت جسٹس اطہر من اللہ ایف آئی اے کی درخواست پر کل سماعت کرینگے
اسلام آباد ( وقائع نگار) ایگزیکٹ کے سی ای او کی بریت کیخلاف فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر میمن کا شعیب شیخ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
کردی گئی ہے عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ ایف آئی اے کی درخواست پر کل سماعت کرینگے
ایگزیکٹ