ودہولڈنگ ٹیکس خاتمہ کیلئے تاجر برادری ملک گیر تحریک چلائے گی: جعفر شاہ
ملتان (نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران جعفریہ بازار سورج میانی کی تقریب حلف برداری کے موقع پر آل پاکستان انجمن تاجران ملتان کے ضلعی صدر سید جعفر علی شاہ نے کہا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ نہ ہوا تو تاجر برادری ملک گیر تحریک چلائے گی۔ دنیا میں کہیں بھی ودہولڈنگ ٹیکس رائج نہیں ہے۔ تقریب سے عارف فصیح اﷲ ‘ زین العابدین ‘ نومنتخب صدر ڈاکٹر اعجاز حسین ‘ چیئرمین تاجران سورج میانی کفایت حسین‘ صدر تاجران سورج میانی‘ ڈاکٹر اعجاز حسین‘ ناظم اعلیٰرانا جاوید‘ اظہر عباس‘ اعجاز کھاکھی‘ مظہر خدام‘ طاہر عباس‘ شیخ آصف ‘ اعجاز صدیقی ‘ محمد رضا بلوچ‘ امیر حسین شاہ نے بھی خطاب کیا۔
جعفر شاہ