حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کی نامزد شاخیں اتوار کو بھی کھلی رہیں
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) ملک بھر میں حج درخواستیں کی وصولی کیلئے مقررکردہ بینکوں کی نامزد شاخیں اتوار کو بھی کھلی رہیں ۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ بہتر ہزارسے زائدحج درخواستیں موصول ہو گئی