پنگریو میں پانی کا بحران سنگین
پنگریو( نامہ نگار)محکمہ آبپاشی کی جانب سے پنگریو شہر اور گردو نواح کے پانچ سو سے زائد چھوٹے بڑے دیہاتوں میں پینے کے پانی کا بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے اور پنگریو شہر میں پانی کا ڈرم تین سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے بھاری نرخوں پر پانی خریدنے کی استطاعت نہ رکھنے والے افراد انتہائی گندا اور مضر صحت پانی استعمال کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔