اسلحہ کے زور پر ٹریکٹر چھین لیا Jan 22, 2018 1:10 AM, January 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ الانی(نامہ نگار) ہالانی میں شاہین پیٹرول پمپ کے قریب سے دو مسلح افراد نے ایک معروف تعمیراتی کمپنی کے ملازم سے ٹریکٹرچھین لیا اور فرار ہوگئے۔ ہالانی پولیس نے واقعے سے لاعملی ظاہر کی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+