ایڈہاک ملازمین کا یوٹیلیٹی الائونس بحال کیا جائے‘ شاہ وزیر خان
کراچی( خصوصی رپورٹر) وطن پرست لیبر یونین کے سینئرنائب صدر شاہ وزیر خان نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ملازمین کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈمنظور ہونے پرمبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ واٹر بورڈ کی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ واٹر بورڈ کے تمام محنت کشوں کے حقوق کی فوری طورپر بحالی کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں۔