ایک ہی وقت 4 ڈراموں میں اداکاری بشریٰ انصاری کی مصروفیات بڑھ گئیں
لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی مصروفیات میں اضافہ ہو گیا، بشریٰ انصاری بیک وقت چار ڈرامہ سیریلز میں اداکاری میں مصروف ہیں اور دن رات ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگز میں حصہ لے رہی ہیں۔