ماسکو میں 50 سنٹی میٹر برفباری ‘یورپ میں ریلوے، فضائی نظام درہم برہم
فرینکفرٹ (اے پی پی) یورپ میں شدید برف باری اور دھند کی وجہ سے روڈ، ریلوے اور فضائی نظام درہم برہم ہو گیا۔ لندن سے یورپ جانیوالی 10 پروازیں منسوخ، ماسکول میں 50 سنٹر میٹر تک برفباری ہو چکی ہے۔