ملک بھر میں عید میلاد النبی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی کا امکان
سرگودھا (آن لائن) ملک بھر میں عید میلاد النبی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی کا امکان اور ساتھ ہی ساتھ مذہبی فرقوں کے زعماءپر پابندی لگانے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کیا ہے ۔