بہاولپور صوبہ کےخلاف جنوبی پنجاب کے پی پی ارکان کا اعلان بغاوت
کراچی (خصوصی رپورٹ) بہاولپور صوبہ کی مجوزہ بحالی کے خلاف جنوبی پنجاب کے پی پی ارکان نے اعلان بغاوت کر دیا۔ امت کے مطابق سرائیکی بیلٹ سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی مشترکہ حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں۔ سڑکوں پر نکلنے اور تحریک چلانے کے آپشن زیر غور ہیں۔ قوم پرستوں نے حمایت کر دی۔ ناظم حسین شاہ نے کہا گورنر پنجاب کے غلام نہیں، پارٹی قیادت نے بات نہ سنی تو سمجھیں گے ہماری ضرورت نہیں رہی۔
اعلان