سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار، پولیس کے حوالے
کراچی (اے ایف پی) پاکستانی حکام نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 27 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق بھارتی ماہی گیر پاکستانی حدود کے اندر 46 ناٹیکل مےل تک غیر قانونی داخلے پر بھارتی ماہی گیروں کی 6 کشتیاں قبضے میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
بھارتی ماہی گیر