ریلوے ہیڈ کوارٹر میں 12ربیع الاول کو محفل میلاد ہو گی
لاہور (سٹاف رپورٹر) جشن میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں ریلوے ہیڈ کواٹر میں 12ربیع اول کو محفل میلاد کا انعقاد ہوگا جس میں ریلوے افسروں سمیت ملازمین کے علاوہ ملک کے معروف نعت ،مذہبی سکالر اور علماءمشائخ شرکت کریں گے اور رسول کریم ﷺ کی حیات مبارکہ کے حوالے سے روشنی ڈالیں گے۔