تلو ار کے ذریعے تیزرفتاری سے آتی گو لی کو کا ٹنے کا حیرت انگیز مظا ہرہ
نیویارک (نوائے وقت نیوز) ایکشن فلموں میں تلوار بازی کے حیر ت انگیز منا ظر تو آپ نے دیکھے ہی ہو نگے جو بظاہر ناممکن نظر آتے ہیں۔ ایسے ہی ناممکن کام کی ایک حقیقی ویڈیو جس میں تلوار بازی کے ما ہر نے دو سو میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے آ تی گو لی کو تلو ار سے کا ٹ کر دو حصو ں تقسیم کردیا۔ انتہا ئی تیز رفتا ر سے ہو نے والا یہ کا م عام انسانی آنکھ سے دیکھنا تو ممکن نہیں ہے لیکن سلو موشن میں دیکھنے پر صا ف نظر آتا ہے کہ اپنی جا نب تیزرفتا ری سے آتی پلا سٹک کی گو لی کو کس طر ح اس ما ہر تلوار باز نے دو ٹکر وں میں کا ٹ ڈالا۔
گولی کے ٹکڑے